tag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post1485191858009489070..comments2015-01-31T12:26:37.972-08:00Comments on سارہ پاکستان: محبت کے سواSaliqaMaghttp://www.blogger.com/profile/00240759119584900542noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-37605926235378313602009-05-06T15:49:00.000-07:002009-05-06T15:49:00.000-07:00بہت خوب تحریر لکھی ہے آپ نے ۔۔ آپ حقیقتن ایک رائیٹ...بہت خوب تحریر لکھی ہے آپ نے ۔۔ آپ حقیقتن ایک رائیٹر ہو ۔۔REHANhttps://www.blogger.com/profile/04594724718521886785noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-1451864168303982952009-02-23T08:48:00.000-08:002009-02-23T08:48:00.000-08:00بلو بہت بہت شکریہبلو
بہت بہت شکریہSaliqaMaghttps://www.blogger.com/profile/00240759119584900542noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-45435064201471374552009-02-23T08:45:00.000-08:002009-02-23T08:45:00.000-08:00ڈفربہت شکریہ اآُپ کا آدھا تبصرہ سمجھ نہیں آیا تھا ...ڈفر
بہت شکریہ اآُپ کا آدھا تبصرہ سمجھ نہیں آیا تھا مگر پھر آپ کے بلاگ پر تازہ پوسٹ سے کچھ اندازہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساجد اقبال
ساجد بھائی بہت بہت شکریہ
آفتخار اجمل بھوپال
ایڈوالی پریا بہت سیانی معلوم ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
pakistani jeweller and little astonomer
بہت بہت شکریہ آپ کا بلاگ وزٹ کیا بہت اچھا ہے۔۔۔۔پتھروں کی خؤبصورتی دیکھ کر ان کے خآلق کی مصورانہ صفت کی یاد دہانی ہو جاتی ہے۔۔سبحان اللّہSaliqaMaghttps://www.blogger.com/profile/00240759119584900542noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-66484127539514197212009-02-22T12:00:00.000-08:002009-02-22T12:00:00.000-08:00اچھی تحریر لکھی ہےاچھی تحریر لکھی ہےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-36820852612665277102009-02-20T04:39:00.000-08:002009-02-20T04:39:00.000-08:00نا سکھانے والی بات ہو گیی نا یہ تونا سکھانے والی بات ہو گیی نا یہ توAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-25469882479030057302009-02-19T07:31:00.000-08:002009-02-19T07:31:00.000-08:00ڈفر آپ مجھ سے رابطہ کیجئے لیکن فیس ڈالر میں لونگا،...ڈفر آپ مجھ سے رابطہ کیجئے لیکن فیس ڈالر میں لونگا، کیا کروں یار مہنگائی ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-37459385406218792742009-02-18T11:01:00.000-08:002009-02-18T11:01:00.000-08:00hi nice blog i like it now view my blog http://luc...hi nice blog i like it now view my blog
http://luckygemstones.blogspot.comRao Muhammad imranhttps://www.blogger.com/profile/05953563758296461506noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-14180259395992768022009-02-18T02:19:00.000-08:002009-02-18T02:19:00.000-08:00ہم ٹی وی پر روزانہ دیکھتے ہیں کہ راہول پریا کا ہات...ہم ٹی وی پر روزانہ دیکھتے ہیں کہ راہول پریا کا ہاتھ پکڑے ٹرین پر چڑھنے کیلئے بھاگا جا رہا تھا کیونکہ ٹرین چل پڑی تھی کہ پریا کو ایک سٹال پر بسکٹ نظر آ گئے اور پریا راہول کا ہاتھ چھوڑ کر سٹال کی طرف چلی گئی اور بسکٹ کھا کر دنیا کی تمام مسرتیں حاصل کر لیںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-20987531479959709632009-02-17T23:00:00.000-08:002009-02-17T23:00:00.000-08:00آپکی تنقید کافی سے زیادہ دلچسپ ہے۔ ایسے ہی لکھتی ر...آپکی تنقید کافی سے زیادہ دلچسپ ہے۔ ایسے ہی لکھتی رہیے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-28316735672134790632009-02-17T22:36:00.000-08:002009-02-17T22:36:00.000-08:00میں تو اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہاور بھی غم ہیں...میں تو اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ
اور بھی غم ہیںزمانے میں محبت کے سوا
میں تو کہتا ہوں
اور تو غم ہی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
اچھی تحریر لکھی ہے آپ نے
لیکن کچھ سوالات جواب طلب ہی رہ گیے
الیکٹرانک کبوتر تو میرے پاس ہے اور سمیں بھی اتنی ہیں جتنی محبتیں میں افورڈ کر سکتا ہوں
لیکن کسی کریش کورس کا ذکر نہیں کیا آپ نے
ٹاک شاک کے اشتہار دیکھ دیکھ کر سب کہنے کو دل ت کرتا ہے پر اور سناوں تو کس کو؟؟
مجھے بس اس انسٹیٹیوٹ کا پتا چاہیے جہاں یہ کورس پڑھایا جاتا ہو اور اعتماد سازی کا بھی پورا پورا انتظام ہو تو میں ڈبل فیس دینے کو بھی تیار ہوں
لیکن مجھے اس کورس میں کامیابی چاہیے
ہر قیمت پر
اپنی کہانی اور ناموں کی مشہوری میں کسی نا کسی طرح کر ہی لوں گاAnonymousnoreply@blogger.com