tag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post5840886449198313509..comments2015-01-31T12:26:37.972-08:00Comments on سارہ پاکستان: ایک مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن۔۔۔۔۔!SaliqaMaghttp://www.blogger.com/profile/00240759119584900542noreply@blogger.comBlogger20125tag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-11379865543185992942010-06-26T02:45:04.515-07:002010-06-26T02:45:04.515-07:00السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
میرے کیال میں ، فیسبک ...السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
میرے کیال میں ، فیسبک کو بلاک کرنا علاج نہےں تہا۔ خھیر--- اب لکیر پیٹنے سے فائدہ کیا؟ ہم اتنے ہی مسلمان ہیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-44683299890278097742010-06-06T00:04:07.176-07:002010-06-06T00:04:07.176-07:00This comment has been removed by the author.عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-3646720401164739702010-05-30T02:52:17.419-07:002010-05-30T02:52:17.419-07:00Nice Sara baji... great effort... I like it a lot....Nice Sara baji... great effort... I like it a lot.. Allah hamain b aisay hi likhnay ki toufeeq day day:(عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-46000180959730608742010-05-22T22:59:40.120-07:002010-05-22T22:59:40.120-07:00السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
دراصل مسلمانوں کاسب سے...السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
دراصل مسلمانوں کاسب سےبڑامسئلہ قیادت کااسی لیےتومسلمان بکھرےہوئےہیں اورفیس بک کےمعاملےمیں ان کےحق میں دراصل کوئي بھی بات جوحضوراکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات پراعمال پراٹیک کرےہم کوہرطریقےسےان کوروکناہے۔اوردوسری آپکی بات بھی ٹھیک ہےکہ ہمارامیڈیااب اتناروشن خیال ہوگیاہےکہ جوباتیں آج سےتقریباپانچ سال پہلے بری سمجھیں جاتیں تھیں وہ آجکل معمول کی بات بن گئی ہے۔اللہ تعالی ہم کوصحیح طورپرمسلمان بننےکی توفیق دے۔ آمین ثم آمین

والسلام
جاویداقبالجاویداقبالhttp://javediqbal.ueuo.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-8608421474390591792010-05-22T08:10:16.578-07:002010-05-22T08:10:16.578-07:00sarapakistan said...
boht sukria,jee bilkul m...sarapakistan said...

boht sukria,jee bilkul main nay aap ki wo tharir parhi hay,us link back ki waja say hi main aap kay blog per phali par gai hoon (aur tabsara bhi kia),aap ka blog kafi ach laga ,aur color theme bhi boht achi haySaliqaMaghttps://www.blogger.com/profile/00240759119584900542noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-64531531187295692112010-05-21T23:01:18.445-07:002010-05-21T23:01:18.445-07:00اس بابت میرے خیالات بالکل یہی ہیں مگر میں ان کا اظ...اس بابت میرے خیالات بالکل یہی ہیں مگر میں ان کا اظہار اس تسلسل کے ساتھ ایسے مربوط انداز میں جیسےآپ نے کیا خود نہ کر پاتا۔
آپ کی اس تحریر کو میں نے لنک بیک کیا ہے اپنی ایک پوسٹ سے۔احمد عرفان شفقتhttp://urdu.ahmedirfanshafqat.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-14612607872619277102010-05-20T10:08:18.471-07:002010-05-20T10:08:18.471-07:00Bajoo
boht boht sukria.Bajoo
boht boht sukria.SaliqaMaghttps://www.blogger.com/profile/00240759119584900542noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-33087690844463249922010-05-20T07:06:27.948-07:002010-05-20T07:06:27.948-07:00bohat sahi likha hai app ne sara...
mujhe passend...bohat sahi likha hai app ne sara...
mujhe passend ayaa likha howa , bilkul theek keh rehi hain app , asay hi hota hai ...

(bajoo)Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-14513516194293986962010-05-20T04:02:32.833-07:002010-05-20T04:02:32.833-07:00راشد کامران
شکریہ
طارق راحیل
شکریہ ۔۔بائیکاٹ کرن...راشد کامران
شکریہ
طارق راحیل
شکریہ ۔۔بائیکاٹ کرنے چلے تو سب سے پہلے تو اپنا ہی بائیکاٹ کرنا پڑ جائے گا ۔۔۔
یاسر عمران مرزا
اختلاف آپ کا حق ہے ،میرے بات کوئی حتمی تو نہیں ۔۔۔وہ لوگ یقینآ قابل تحسین ہیں جو اس سلسلے میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں ۔اللہ کرے ایسا ہی ہو کہ ایک اچھا عمل دیگر کئی اچھے اعمال کی بنیاد بن جائے ۔SaliqaMaghttps://www.blogger.com/profile/00240759119584900542noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-47437037432836993242010-05-20T03:58:24.111-07:002010-05-20T03:58:24.111-07:00اور اس سب پر احتجاج کرنے والا دور دور تک کوئی نہ ہ...اور اس سب پر احتجاج کرنے والا دور دور تک کوئی نہ ہوSaliqaMaghttps://www.blogger.com/profile/00240759119584900542noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-20115124109794696492010-05-20T03:57:31.241-07:002010-05-20T03:57:31.241-07:00ثانیہ رحمان
خوش آمدید اگر آپ پہلی بار آئیں ہیں ،ل...ثانیہ رحمان
خوش آمدید اگر آپ پہلی بار آئیں ہیں ،لیکن آپ کا نام میرے لئے نیا نہیں ہے
احتجاج کرنا اور ہر سطح پر آواز اٹھانے کی کاوشوں کو جتنا سراہا جائے کم ہے ،مگر یہ احتجاج جب کھوکھلا لگتا ہے جب ہمارا کوئی بھی عمل بحیثیت مجموعی اسلامی تعلیمات کے مطابق نہ ہو اور ہم دن بدن اپنے کلچر ،تہذیب اور ثقافت کو ان کے کلچر کی خرابیوں کے قریب تر لے جانے کی ہوس میں مرے جارہے ہوں ۔۔۔SaliqaMaghttps://www.blogger.com/profile/00240759119584900542noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-63788696995030581062010-05-20T03:55:55.628-07:002010-05-20T03:55:55.628-07:00This comment has been removed by the author.SaliqaMaghttps://www.blogger.com/profile/00240759119584900542noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-66570002250465121942010-05-20T03:51:22.559-07:002010-05-20T03:51:22.559-07:00شازل
شکریہ
میرا پاکستان
شکریہ
یاسر عمران
شکریہ ،م...شازل
شکریہ
میرا پاکستان
شکریہ
یاسر عمران
شکریہ ،میرا سوال صرف اتنا ہے کہ کیا ہمارے میڈیا پر جو کچھ ہورہا ہے وہ اسلامی تعلیمات کی توہین کے زمرے میں نہیں آتا؟اس کے خلاف کتنے لوگ ہائی کورٹ میں گئے ؟کتنے مظاہرے ہوئے ؟اور کتنے چینل بند کئے گئے ؟کچھ بھی نہیں ہوا بلکہ صرف یہ ہوا کہ آہستہ آہستہ وہ سب جو شروع میں ہمارے لئے دیکھنا ممکن نہ تھا اب معمول کی بات لگنے لگا ہے ۔۔۔۔SaliqaMaghttps://www.blogger.com/profile/00240759119584900542noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-17008077744542568472010-05-20T03:23:16.264-07:002010-05-20T03:23:16.264-07:00میں آپ کے کئی نقاط سے اختلاف رکھتا ہوں۔ آپ ایک بات...میں آپ کے کئی نقاط سے اختلاف رکھتا ہوں۔ آپ ایک بات بھول رہے ہیں
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔ ایسے میں جو بھی صاحبان حرمت رسول کے لیے فیس بک کے خلاف ہیں ان کا یہ عمل مثبت ہے۔ نیکی کی شروعات ہمیشہ کسی ایک عمل سے ہی ہونی ہوتی ہے۔ کچھ بعید نہیں کہ مشترکہ طور پر فیس بک کے خلاف کیا گیا کوئی ردعمل مسلمانوں کو اتحاد کی طرف اور اپنے دین کی طرف راغب کر دے۔آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ اغیار کی گستاخیاں ہماری اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ہی ممکن ہوئیں لیکن ایک اچھا عمل دیگر کئی اچھے عمل کو شروع کرنے کی بنیاد بن سکتا ہے۔
شکریہYasirhttps://www.blogger.com/profile/15285721309046584167noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-418626865462359142010-05-20T00:50:15.424-07:002010-05-20T00:50:15.424-07:00Buhat Khoob likha
kash k hum aisy Countries ka b ...Buhat Khoob likha
kash k hum aisy Countries ka b bicot kr sakainمحمد طارق راحیلhttps://www.blogger.com/profile/10066115655375813196noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-54538269349136238332010-05-19T10:57:00.668-07:002010-05-19T10:57:00.668-07:00:):)راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-50652817538653631962010-05-19T09:00:03.289-07:002010-05-19T09:00:03.289-07:00سارہ مجھے یاد نہیں کہ میں پہلی دفعہ آئی ہوں یا پہل...سارہ مجھے یاد نہیں کہ میں پہلی دفعہ آئی ہوں یا پہلے بھی آ چکی ہوں لیکن جو لکھا بہت ٹھیک لکھا ۔ ہمارا مسلہ یہی ہے کہ ہم سب ایک ہی لائن میں لگ جاتے ہیں جو سب سے زیادہ فتوی دیتا ہے وہی سب سے برا مسلم کہلاتا ہے ہم یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ کسی کے کچھ کہنے سے ہمارے ایمان پر کوئی اثر نہیں ہوتا ۔ ہمارے پیارے نبی نے اپنے وقت میں کافر کے ساتھ حسن سلوک کا درس دیا ہم انکے کہنے پر عمل نہیں کرتے ۔فیس بک ہو کہ گوگل۔ انیٹرنیٹ ہو ہم نے صبر کا مظاہرہ کرنا ہے ، کافر یا دوسرے مزاہب کے لوگ تو چاہتے ہیں کہ ائے دن مسلمانوں کو تنگ کیاجائے ۔ ہم بھی وہی کچھ کرنے لگیں تو کیا فرق رہ جائے گا جو باتیں ہمارے قڑآن ہمارے خدا اور ہمارے رسول نے سیکھائی ہیں ، ہمنے بس ان پر عمل کرنا ہے ۔،یہ میرا ذاتی خیال ہے ۔تانیہ رحمانhttp://tanya.gulistaneurdu.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-45080574542127306962010-05-19T07:18:01.902-07:002010-05-19T07:18:01.902-07:00آپ کی تنقید درست ہے لیکن یہاں مسئلہ ہے رسول کریم ص...آپ کی تنقید درست ہے لیکن یہاں مسئلہ ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شخصیت کا۔ فیس بک کا بائیکاٹ کرنے کا مقصد احتجاج کرنا اور فیس بک والوں کو مسلم کمیونٹ کی اہمیت باور کرانا ہے۔ ویسے بھی جو لوگ بائیکاٹ کر رہے ہیں وہ مسلم کمیونٹی کی فیس بک بنانے پر بھی غور کر رہے ہیں۔ ایک شرمناک مقابلہ کرا کر فیس بک نہ صرف مذہبی لحاظ سے بلکہ اخلاقی لحاظ سے گراوٹ کا مظاہرہ بھی کر رہا ہے۔ اور یہ ضروری تو نہیں ہم غیر مسلم میڈیا میں شامل ہو کر اسے مضبوط بنائیں۔ ہم اپنا میڈیا بھی تو مضبوط بنا سکتے ہیں نا ۔ جو لوگ اس بائیکاٹ کا حصہ ہیں وہ یقینن ایک اچھا اور اخلاقیات کو ماننے والے میڈیا بھی چاہتے ہیں۔

کوئی بھی معاشرہ اچھائی اور برائی سے مل کر بنتا ہے، ہمارے معاشرے میں بہت سی برائیاں بھی ہیں لیکن اچھائیاں بھی موجود ہیں، جس بے حیائی کا آپ ذکر کر رہے ہیں وہ سبھی خاندانوں میں تو نہیں ہوتیں، اور اوچھے لوگ ہر دور میں موجود رہے ہیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-10579984346143880452010-05-19T05:57:45.684-07:002010-05-19T05:57:45.684-07:00چبھتی تحریر لکھی ہے آپ نے۔ واقعی آپ نے ہمیں شرمنہد...چبھتی تحریر لکھی ہے آپ نے۔ واقعی آپ نے ہمیں شرمنہد کر دیا۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1689787120629719823.post-71068094596972558312010-05-19T05:29:33.867-07:002010-05-19T05:29:33.867-07:00درست کہا آپ نےدرست کہا آپ نےشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.com