مدت ہوئی یہ با ت توپرانی ہوگئی کہ جب غریب آدمی مرغی کھارہا ہو تو سمجھ جائیے کہ یا تو آدمی بیمار ہے یا پھر مرغی ۔۔کیونکہ آج کل کی مرغی چاہے جتنا ہی بیمار کیوں نہ ہو غریب آدمی کے گھر نہیں جائے گی ۔۔مرغی بھی حق بجانب ہے ۔۔غریب آدمی کے نخرے بھی اتنے بڑھ گئے ہیں کہ ایک موبائل کے ساتھ چھ سمز رکھ لے گا لیکن ایک مرغی کے ساتھ چھ انڈے رکھتے ہوئے اس کا سٹیٹس ڈاؤن ہوجاتا ہے ۔خیر ہم آپ کو نیا محاورہ سنانے جارہے تھے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید پڑھنے کے لئے کلک کیجئے
http://saliqamag.com/free-online-urdu-magazine-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88/5138
تبصرہ یہ ہے کہ آپ اپنے بلاگ کی سیٹنگ تبدیل کریں ایک ، یم ادھر مرغی کے چکر میں آئے تھے مگر ہمارے ساتھ ہی چکر ہوگیا، لوجی کرلو گل
ReplyDelete