Tuesday, June 26, 2012

ایک فرمائشی کالم

میاں جی نے فرمائش بھی کی تو کیا کی ،ارے بندہ آلو گوشت کی فرمائش کرتا ہے،بریانی کی یا کباب کی،لیکن نہیں جناب ہمارے میاں جی کو کھانے پینے سے کوئی خاص دلچسپی ہے ہی نہیں تو ایسی فرمائش کیوں کرتے بھلا،انہوں نے ہم سے فرمائش کی بھی تو ایک کالم لکھنے کی فرمائش ۔۔۔لو بتاؤ۔۔۔اور موضوع بھی کیا دیاکرپشن اور وہ بھی اس شخصیت کی کرپشن جو آپ کے ہمارے ملک میں بہت مضبوط جگہ پر بیٹھے ہیں۔۔۔پہلے تو ہم نے صاف منع کردیا نہیں جناب ہم ایسے موضوع پر نہیں لکھتے ہم سے تو بس ادھر ادھر کا لکھوالیجئے سیاست اور سیاسی شخصیات سے ہمیں کوئی دلچسپی

 مزید پڑھیے سلیقہ میگ آن لائن اردو میگزین پر
http://saliqamag.com/sarapakistan-farmaishi-column/

No comments:

Post a Comment