Saturday, September 15, 2012

انصار برنی کے اعزاز میں عشائیہ اور ہماری پہلی رپورٹنگ (تحریر:سارہ پاکستان)


انصار برنی کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ میں ہمیں بھی بطور صحافی مدعو کیا گیا،یہ عشائیہ کروز رامی ٹو میں منعقد کیا گیا تھا،قارئین کی دلچسپی کے لئے بتاتے چلیں کہ کروز دو منزلہ چھوٹا سا بحری جہاز ہے جس کہ زیریں حصے میں ہوٹل اور بالائی حصہ اوپن ائیر تھا۔ ۔ہمارے سر تاج بھی ہمارے ہمراہ تھے۔بر دبئی پہنچ کر ہم ایک کشتی کے ذریعے دوسرے کنارے تک 
پہنچے جہاں ایسے کئی 
مزید پڑھیں

http://saliqamag.com/sara-pakistan-first-reporting/

No comments:

Post a Comment