Wednesday, July 18, 2012

دوبئی:سلیقہ میگ کا اعزاز،ورلڈ رائٹرز فورم کی جانب سے اعزازی شیلڈ عطا کی گئی

دوبئی :ورلڈ رائٹرز فورم متحدہ عرب امارات کی طرف سے بہترین ،مکمل ،جامع ،خوبصورت اور معلوماتی ویب سائٹ فراہم کرنے پر سلیقہ میگ آن لائن اردو میگزین کی مدیرہ سارہ شجیع کو اعزازی شیلڈ دی گئی ۔شیلڈ عطا کرنے کی تقریب میں ورلڈ رائٹرز فورم کے چیف پیٹرن چوہدری نورا لحسن تنویر ،ورلڈ رائٹرز فورم کے صدر شیخ محمد پرویز اور متحدہ عر ب امارات میں تعینات روزنامہ نوائے وقت کے بیورو چیف طاہر منیر طاہر،سلیقہ میگ کے آئی ٹی کوآرڈینیٹر محمد شجیع الدین اور یونس پراچہ موجود تھے۔

http://saliqamag.com/world-writers-forum-shield/
مزید تفصیلات کےسلیقہ میگ کا وزٹ کیجئے

No comments:

Post a Comment