تحریر :سارہ پاکستان اگر آپ دوبئی پہلی مرتبہ آرہے ہیں اور یہ سوچ رہے ہیں کہ کچھ عربی کے جملے سیکھ لیں تاکہ دوکانداروں سے بات چیت میں آسانی رہے تو آپ غلطی پر ہیں،دوبئی میں انگلش یا اردو بولنے اور سمجھنے والے ہی آپ کو زیادہ نظر آئیں گے،اگر کہیں اتفاق سے کوئی عرب نظر آبھی گیا تو وہ بھی ایسی اردو بولے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔۔۔ دوبئی کی نمایاں بات شاید یہاں کے مزید پڑھئے http://saliqamag.com/yeh-dubai-hy-all-abut-dubai-in-urdu/
انصار برنی کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ میں ہمیں بھی بطور صحافی مدعو کیا گیا،یہ عشائیہ کروز رامی ٹو میں منعقد کیا گیا تھا،قارئین کی دلچسپی کے لئے بتاتے چلیں کہ کروز دو منزلہ چھوٹا سا بحری جہاز ہے جس کہ زیریں حصے میں ہوٹل اور بالائی حصہ اوپن ائیر تھا۔ ۔ہمارے سر تاج بھی ہمارے ہمراہ تھے۔بر دبئی پہنچ کر ہم ایک کشتی کے ذریعے دوسرے کنارے تک پہنچے جہاں ایسے کئی مزید پڑھیں
دوبئی :ورلڈ رائٹرز فورم متحدہ عرب امارات کی طرف سے بہترین ،مکمل ،جامع ،خوبصورت اور معلوماتی ویب سائٹ فراہم کرنے پر سلیقہ میگ آن لائن اردو میگزین کی مدیرہ سارہ شجیع کو اعزازی شیلڈ دی گئی ۔شیلڈ عطا کرنے کی تقریب میں ورلڈ رائٹرز فورم کے چیف پیٹرن چوہدری نورا لحسن تنویر ،ورلڈ رائٹرز فورم کے صدر شیخ محمد پرویز اور متحدہ عر ب امارات میں تعینات روزنامہ نوائے وقت کے بیورو چیف طاہر منیر طاہر،سلیقہ میگ کے آئی ٹی کوآرڈینیٹر محمد شجیع الدین اور یونس پراچہ موجود تھے۔
میاں جی نے فرمائش بھی کی تو کیا کی ،ارے بندہ آلو گوشت کی فرمائش کرتا ہے،بریانی کی یا کباب کی،لیکن نہیں جناب ہمارے میاں جی کو کھانے پینے سے کوئی خاص دلچسپی ہے ہی نہیں تو ایسی فرمائش کیوںکرتے بھلا،انہوں نے ہم سے فرمائش کی بھی تو ایک کالم لکھنے کی فرمائش ۔۔۔لو بتاؤ۔۔۔اور موضوع بھی کیا دیاکرپشن اور وہ بھی اس شخصیت کی کرپشن جو آپ کے ہمارے ملک میں بہت مضبوط جگہ پر بیٹھے ہیں۔۔۔پہلے تو ہم نے صاف منع کردیا نہیں جناب ہم ایسے موضوع پر نہیں لکھتے ہم سے تو بس ادھر ادھر کا لکھوالیجئے سیاست اور سیاسی شخصیات سے ہمیں کوئی دلچسپی